رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
ایک گھر بنا لیتے
کاش یہ خبر ہوتی
تیری کہکشاؤں میں
کون سا ستارہ ہے
جو فقط ہمارا ہے
روشنی کی خواہش میں
یوں نہ در بہ در جاتے
اور اس ستارے سے
اپنے گھر کے بام و در
کب کے جگمگا لیتے
راشد مراد
No comments:
Post a Comment