Friday, 26 February 2021

یہ انتظار

 یہ انتظار

ہمارے ملبوس نے

ہوا کی سرخیوں سے چکھ لیا ہے

میرے خدایا

ہمیں ہمارے انتظار کے خوف سے

اب نجات دے دے

میرے خدایا

کوئی ہمیں

ہمارے حصے کی ساعتوں میں ہماری اپنی

حیات دے دے


ثروت زہرا

No comments:

Post a Comment