Sunday, 28 February 2021

پٹ جائے تو بندی ہے

 پِٹ جائے تو بندی ہے 

ورنہ کہہ دو رنڈی ہے 

اُجلے ہیں اس شہر کے لوگ

ان کی فطرت گندی ہے 

بِکتا ہے انسان جہاں 

دنیا ایسی منڈی ہے

 ماں نے بچہ پھینک دیا

گھر میں کتنی تنگی ہے 

کس نے کپڑے نوچے ہیں

کیوں یہ دنیا ننگی ہے 


ندیم قیس

No comments:

Post a Comment