رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
قرارِ من
حیرت ہے کہ
تیرے ہوتے ہوئے بھی
ہم لاچار دید کے واسطے مارے گئے
حبیب من
حیرت زدہ ہوں کہ
تیرے رہتے مجھے رِزقِ سماعت سے
محروم رکھا گیا
زین اشعر
No comments:
Post a Comment