Thursday, 25 February 2021

تو پاس مرے ہو تو

 تُو پاس مِرے ہو تو 

لمحوں کے گزرنے کا 

اور وقت کے ڈھلنے کا 

احساس نہیں ہوتا 

لمحوں کے گزرنے کا 

اور وقت کے ڈھلنے کا

چلتا ہے پتا جب بھی 

تُو پاس نہیں ہوتا 


عاطف سعید

No comments:

Post a Comment