رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
اپنی حد سے گزر گیا کوئی
میرے دل میں اتر گیا کوئی
وہ کوئی آئینہ نہیں، لیکن
اس کو دیکھا سنور گیا کوئی
اس کا احسان کیسے بھولوں گا
دے کے اپنا ہنر گیا کوئی
سوچتا ہوں اپنے گھر جا کر
اتنا پی کر بھی گھر گیا کوئی
قمر اعجاز
No comments:
Post a Comment