Sunday, 27 December 2020

خدا ہم سے ناراض ہے (کورونا)

 خدا خفا ہے


زمیں تھک گئی تھی 

ہمارے گناہوں کے سب بوجھ ڈھوتے ہوئے 

سو اُبلنے لگی 

اور ہم بس یہی سوچتے رہ گئے

کہ خدا ہم سے ناراض ہے


رابعہ بصری

No comments:

Post a Comment