Saturday 26 December 2020

میرے ہاتھوں میں اپنا ہاتھ دو

 دستِ نازنیں


میرے ہاتھوں میں اپنا ہاتھ دو تا کہ

مجھے یہ جاننے میں آسانی ہو سکے کہ سکون کا

مؤجب تمہارا لمس ہے


زین اشعر

No comments:

Post a Comment