Sunday, 27 December 2020

ایک بستی تماش بینوں کی

 حیرت


ایک بستی تماش بینوں کی

اِک ہجوم

اژدھام لوگوں کا

دیکھ میرے تنِ برہنہ کو

ہنستا ہے

قہقہے لگاتا ہے

اور میں ششدر ہوں

دیکھ کر ان کو

سب کے سب لوگ ہیں برہنہ تن


محمد احمد

No comments:

Post a Comment