Saturday, 26 December 2020

ہنس مکھ لڑکی محبت فرض ہوتی ہے

 ہنس مکھ لڑکی


جانتی ہو

تم سے محبت کی اک وجہ

تمہاری یہ مسکراہٹ بھی ہے

تمہاری اس ایک سنت پہ

محبت فرض ہوتی ہے


کامران سعید خان

No comments:

Post a Comment