Saturday, 26 December 2020

کیا عجیب رشتہ ہے خواب اور حقیقت میں

 کیا عجیب رشتہ ہے

خواب اور حقیقت میں

جس قدر بھی اچھے ہوں

خواب ٹوٹ جاتے ہیں

اور یہ حقیقت ہے


عاطف سعید

No comments:

Post a Comment