Sunday 27 December 2020

مرے قاتل شہر کے مقتولو

 مِرے قاتل شہر کے مقتولو

اپنی بوسیدہ قبروں سے نکلو

آؤ، اس کھنڈر میں

صدیوں سے جمی خاک اڑائیں اور

اپنے ہونے سے نہ ہونے تک کے سفر کا سوگ منائیں


عرفان بشیر

No comments:

Post a Comment