Saturday, 26 December 2020

میرے پاس کھونے کو اب کچھ بھی نہیں تمہارے بعد

 تمہارے بعد


بہت خوش رہتا ہوں

لوگ پوچھتے ہیں؛ خیریت ہے؟

انہیں کیسے بتلاؤں؟

میرے پاس کھونے کو

اب کچھ بھی نہیں

تمہارے بعد


فیض محمد

No comments:

Post a Comment