Saturday, 13 February 2021

میں موت سے آخری مہلت مانگوں گی

 مہلت


میں موت سے آخری مہلت مانگوں گی 

جس میں ہجر کے تمام آنسو

تمہاری قمیض میں جذب کر کے 

اپنی آنکھوں کو سکون بخشوں گی

یہ ایک صورت میں ممکن ہے 

(تمہارے سینے سے سر ٹیک کر)


سمعیہ ملک

No comments:

Post a Comment