Wednesday, 28 July 2021

آدھی رات کو شہر کی خالی سڑک پر

 مسترد احسان


آدھی رات کو

شہر کی

خالی سڑک پر

شہر کا نیا بھکاری

خدا کو

گالیاں دیتے ہوئے

کہہ رہا تھا؛

مجھے تمہارا

احسان نہیں چاہئے

تم بھی

یہاں آ کر

میرے نام پر

بھیک مانگ سکتے ہو


صفی سرحدی

No comments:

Post a Comment