Wednesday, 28 July 2021

پاک دامنی کا ٹیسٹ شادی کی پہلی رات (صرف بالغوں کے لیے)

 پاک دامنی کا ٹیسٹ


شادی کی پہلی رات کو

لوڈ شیڈنگ کے باعث

دُلہے نے ٹارچ آن کر لیا

اور دُلہن کی اندام نہانی کو

کھول کر بغور جائزہ لینے لگا

غیرت مند دُلہا پاس ہوا

دُلہن کے منہ میں کپڑا ٹھونس کر

پردہ بکارت کی رکاوٹ ہٹانے سے پہلے

مبارکباد کا سِگنل بھیجنے کے لیے

دُلہا زور سے کھانس پڑا

کمرے کے باہر کھڑی دُلہے کی ماں

بہو کے پاک دامن ثابت ہونے پر

سجدے میں گر گئی


صفی سرحدی

No comments:

Post a Comment