رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
یہ سارے پرندے ہیں یہیں کے
اک ایک شجر کو جانتے ہیں
اس لطف میں جان دی ہے ہم نے
موجوں کو بھنور کو جانتے ہیں
گنتے ہیں ہم ایک ایک لمحہ
ہم شام و سحر کو جانتے ہیں
چھپتے ہیں وہ امتیاز مجھ سے
وہ میرے ہنر کو جانتے ہیں
امتیازالحق
No comments:
Post a Comment