Saturday, 23 April 2022

سماعتوں کو نوید ہو کہ

 نوید


سماعتوں کو نوید ہو کہ

ہوائیں خوشبو کے گیت لے کر

دریچۂ گل سے آ رہی ہیں 


پروین شاکر

No comments:

Post a Comment