Monday, 4 December 2017

اک بیٹی کی طرف سے

اک بیٹی کی طرف سے

میرے باپ نے 
میرا درد سہا دل پر
وہ بهی ہر دم بیٹیوں کے
دکھ دیکهے گا
قدرت کا قانون ہے
گر تم، سمجھ سکو
باپ کے، قرضے
بیٹیاں 
آن چکاتی ہیں

شاہین ڈیروی
(ڈاکٹر صابرہ شاہین)

No comments:

Post a Comment