Thursday, 17 December 2020

مجھ کو توڑے گا بے ارادہ وہ

 مختصر نظم


مجھ سے چاہت سہی اسے، لیکن 

مجھ کو توڑے گا بے ارادہ وہ 

جیسے لکنت سے لفظ ٹوٹتے ہیں


گوہر وریاه

No comments:

Post a Comment