Friday, 18 December 2020

آخر دو آنکھوں سے کتنا دیکھا جا سکتا ہے

 نارسائی


میں نے اس کو اتنا دیکھا

دو آنکھوں سے جتنا دیکھا جا سکتا ہے

پھر بھی آخر دو آنکھوں سے

کتنا دیکھا جا سکتا ہے


فرخ یار

No comments:

Post a Comment