Sunday, 24 April 2022

پیت کی اگنی سے تو ڈرنا پیت نہ کرنا

 پِیت نہ کرنا

پِیت کے رنگ میں تن من رنگ کر

اپنی سُدھ بُدھ کھو بیٹھے گی

ریکھاؤں کو روبیٹھے گی

دیکھ سہیلی یوں نہ کرنا

پِیت کی اگنی سے تُو ڈرنا

پِیت نہ کرنا


فاخرہ بتول

No comments:

Post a Comment