رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
جب بھی اس نے لی انگڑائی
بادل گرجا، بارش آئی
ساجن اب تو میرا ہو جا
تیرے نام کی دیگ چڑھائی
پہلے اس کا نام لیا تھا
بعد میں اپنی غزل سنائی
ہاتھ مِرا جب اس نے پکڑا
مجھ بے جان میں جان تھی آئی
کتنے گونگے بول پڑے تھے
اس نے جب آواز لگائی
منیر انجم
No comments:
Post a Comment