Sunday, 22 May 2016

ہلکی ہلکی بارش تھی

ہلکی ہلکی بارش تھی
تجھ سے ملن کی
خواہش تھی
لیکن تُو نہ ملنے آیا
میں نے دل کو یہ سمجھایا
یہ موسم کی سازش تھی
ہلکی ہلکی بارش تھی  

کاشف کمال

No comments:

Post a Comment