Saturday, 26 September 2020

شاید بڑھیں گی اور بھی میری مصیبتیں

 قطعہ


شاید بڑھیں گی اور بھی میری مصیبتیں

پھر بحث میرے گھر میں ہے املی کی چاٹ پر

ہتھیا لیا اسی کو وکیلوں نے فیس میں

تفریق بھائیوں میں پڑی جس پلاٹ پر


تنویر سپرا

No comments:

Post a Comment