رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
قطعہ
لہجہ نہ دیکھ بات کا مفہوم بھی سمجھ
سن لے ذرا ٹھہر کے صدائے کرخت کو
دنیا نے آسمان کو نرغے میں لے لیا
میں زیر کر رہا ہوں ابھی اپنے بخت کو
تنویر سپرا
No comments:
Post a Comment