Sunday, 25 April 2021

رات بھی بارش ٹوٹ کے برسی

 بارش


رات بھی بارش ٹوٹ کے برسی

اک جیسی ہی شدت تھی

اندر بھی اور باہر بھی 


کرن رباب نقوی

No comments:

Post a Comment