Sunday, 25 July 2021

خدا کو لکھے گئے خط میں

 پُرسہ


خدا کو لکھے گئے خط میں 

میں نے اپنے دُکھوں کی تفصیل نہیں لکھی 

کیونکہ خدا 

ہر شے سے بے نیاز 

دنیا کی بساط پر نت نئے کھیل کھیل رہا ہے 

اور تنہائی کا دُکھ جھیل رہا ہے


علی ساحل

No comments:

Post a Comment