Sunday, 25 July 2021

خسارہ جو بھی ہو گا وہ ہمارے نام ہو گا

 خسارہ ہمارے نام ہو گا


نہیں معلوم تھا ہم کو

اُلفت کی زمینوں پر

وفا کے گوشواروں میں

خسارہ جو بھی ہو گا وہ

ہمارے نام ہو گا


شاہین کاظمی

No comments:

Post a Comment