Wednesday, 15 September 2021

وہ سبحان سبحان کہتا رہا ہے

 مجھ کو اتنا پتہ ہے

وہ جو سب کا خدا ہے

خود کہہ رہا ہے خوبصورت ہوں میں

اور خوبصورتی میں رہا ہوں

میں یہ سوچتا ہوں

کہ تیرے چہرے کی تراش کے بعد

کتنے ہی پہروں تجھے دیکھ کر

وہ سبحان سبحان کہتا رہا ہے


امان سعید

No comments:

Post a Comment