Thursday, 21 April 2022

یہ محبت کی کہانی ہے

 تو یہ محبت کی کہانی ہے

آپ کو ایک ایک صفحہ پڑہنا ہے 

ہر کردار سے ملنا ہے مگر

یاد رہے

کہانی کا حرف حرف جدائی ہے

یہ محبت کی کہانی ہے


عروسہ انس

No comments:

Post a Comment