Thursday, 21 April 2022

آج تو رو رہا تھا دل میرا

 مدتوں بعد کی رہائی پر

آج تو رو رہا تھا دل میرا

کوئی بھی، ہمنوا رہا تھا نہیں 

آور میں ایک تماشائی کے مانندِ  

ان نئے چہروں کو تکتے ہوئے

سوچتا تھا کہ اے کاش آج بھی

مجھے قید خانے سے 

نہیں ملتی رہائی تو کتنا اچھا ہوتا


عروبہ شاہ

No comments:

Post a Comment