Tuesday, 2 February 2016

صبر ہر بار اختیار کیا

صبر ہر بار اختیار کیا
ہم سے ہوتا نہیں، ہزار کیا
عادتاً تم نے کر لیے وعدے
عادتاً ہم نے اعتبار کیا
ہم نے اکثر تمہاری راہوں میں
رک کے اپنا ہی انتظار کیا
پھر نہ مانگیں گے زندگی یا رب
یہ گناہ ہم نے ایک بار کیا

گلزار

No comments:

Post a Comment