Tuesday, 1 September 2020

مچھلی اور ڈوبتا ہوا شخص

مچھلی اور ڈوبتا ہوا شخص


پریشان حال ڈوبتا ہوا شخص
مدوجذر کی جانب
ایک ڈھال کی مانند بڑھ رہا ہے
سمندر کی تہہ میں
ایک زخمی میراث کی مانند
ڈوب جاۓ گا

پابلو نرودا

No comments:

Post a Comment