رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
حساب صاف رکھو
اپنے گھر
اپنے دل کا بھی
بے خیالی میں محبتوں کو
محبت کا نام دیتا ہے
بڑھے جو کوئی تمہاری طرف
تو تم کو بھی
اسی کا ہاتھ
محبت سے تھام لینا چاہیے
رئیس احمد
No comments:
Post a Comment