فلمی گیت
اس طرح پیار سے، تم نے دیکھا صنم
کیا کہیں کیا ہوا، ہم رہے اب نہ ہم
تمہارا کیا گیا، ہمارا دل گیا
کہ اب دل کو صنم، کہاں ڈھونڈیں گے ہم
اس طرح پیار سے
نہ ہم جانتے تمہیں نہ پہچانتے ہو تم
یہ اچھا نہیں ہے جو کیے تم نے ہوش گم
تمہیں یہ خبر ہے کیا، یہ درد جگر ہے کیا
بڑی خوب دل لگی میرے ساتھ تم نے کی
تمہارا کیا گیا، ہمارا دل گیا
کہ اب دل کو صنم، کہاں ڈھونڈیں گے ہم
اس طرح پیار سے
تمہارے بنا ہمیں نہ اب چین آئے گا
ہمارا خیال تو تمہیں بھی ستائے گا
یہی سچ ہے مان لو نہ یوں امتحان لو
جدا ہو کہ جانا کہ اب آزماؤ نا
تمہارا کیا گیا، ہمارا دل گیا
کہ اب دل کو صنم، کہاں ڈھونڈیں گے ہم
اس طرح پیار سے، تم نے دیکھا صنم
کیا کہیں کیا ہوا، ہم رہے اب نہ ہم
تمہارا کیا گیا، ہمارا دل گیا
کہ اب دل کو صنم، کہاں ڈھونڈیں گے ہم
اس طرح پیار سے
فیض انور
No comments:
Post a Comment