فلمی گیت
تجھے دیکھ دیکھ سونا
تجھے دیکھ کر ہے جگنا
میں نے یہ زندگانی
سنگ تیرے بِیتانی
تجھ میں بسی ہے میری جان ہائے
جیا دھڑک دھڑک، جیا دھڑک دھڑک جائے
جیا دھڑک دھڑک
کب سے ہیں دل میں میرے
ارمان کئی ان کہے
ان کو تُو سن لے آ جا
چاہت کے رنگ چڑھا جا
کہنا کبھی تو میرا مان ہائے
جیا دھڑک دھڑک، جیا دھڑک دھڑک جائے
جیا دھڑک دھڑک
لگتا ہے یہ کیوں مجھے
صدیوں سے چاہوں تجھے
میرے سپنوں میں آ کے
اپنا مجھ کو بنا کے
مجھ پہ تُو کر احسان ہائے
جیا دھڑک دھڑک، جیا دھڑک دھڑک جائے
جیا دھڑک دھڑک
تجھے دیکھ دیکھ سونا
تجھے دیکھ کر ہے جگنا
میں نے یہ زندگانی
سنگ تیرے بیِتانی
تجھ میں بسی ہے میری جان ہائے
جیا دھڑک دھڑک، جیا دھڑک دھڑک جائے
جیا دھڑک دھڑک
عاصم رضا
No comments:
Post a Comment