صنفِ نازک ہیں ہم
غصہ بھی تو آ جاتا ہے
کوئی ہنس کر منا لے تو مان جائیں
ہمارا کیا جاتا ہے
ہم موڈی، ضدی، بد لحاظ
سب ہیں، پر تمہیں کیا
یہ ہم کہہ سکتی ہیں
تمہارے کہنے سے ہمارا مان جاتا ہے
یونہی ہر بات نہیں
کہہ سکتی ہم آسانی سے
بس ہر بات کے رستے میں
در پیش ہمارا مزاج آتا ہے
رابعہ ساجد
No comments:
Post a Comment