رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
میں نے
دنیا کو آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے
کتابوں میں پڑھا ہے
لفظوں میں لکھا ہے
سو اگر تم اپنی دنیا مجھے دکھانا چاہتے ہو
تو اسے تصویروں میں مت چھپانا
صفحوں میں تحریر کرنا
مجھے تمہاری دنیا اچھی لگے گی
رابعہ ساجد
No comments:
Post a Comment