Tuesday, 28 February 2023

میں نے کبھی محبت کی ہی نہیں

 میں نے کبھی محبت کی ہی نہیں

میرے سامنے 

محبت اور دستار دونوں رکھی گئیں

میں نے محبت چھوڑ دی دستار چُن لی

تمہیں بھی کبھی موقع ملے تو 

یہ جہاد ضرور کرنا

اپنا دل مار کر 

کسی کا سر بلند کرنا جہاد ہی تو ہوتا ہے


سمعیہ ملک

No comments:

Post a Comment