Tuesday, 28 February 2023

تھوڑی سانسیں اٹھا کے دے مجھ کو

 تروینی


ہو سکے تو دوا کے بدلے میں

زندگی کے دراز خانے سے

تھوڑی سانسیں اُٹھا کے دے مجھ کو


راشد خان عاشر

No comments:

Post a Comment