جب نام تیرا پیار سے لکھتی ہیں انگلیاں
میری طرف زمانے کی اٹھتی ہیں انگلیاں
دامن صنم کا ہاتھ میں آیا تھا ایک پَل
دن رات اس ایک پَل سے مہکتی ہیں انگلیاں
جس دن سے دور ہو گئے اس دن سے ہے صنم
پتھر تراش کر ناں بنا تاج ایک نیا
فنکار کی زمانے میں کٹتی ہیں انگلیاں
مدن پال
No comments:
Post a Comment