Thursday, 28 December 2023

کھیل یہ جو ہم سب کھیلتے ہیں

 کھیل


یہ جو ہم سب کھیلتے ہیں

ریت کے اس کھیل جیسا ہی تو ہے

جس میں بچے ریت کو اوپر اُچھالیں

اور جب چہروں پہ آئے 

اپنے اپنے منہ چھپائیں 

یہ جو ہم سب کھیلتے ہیں


سلمان صدیقی

No comments:

Post a Comment