Monday, 25 December 2023

چند پتے یقین جانو ٹوٹتے ہیں بہار میں بھی

 روگ


ایک سہما ضعیف مالی

اپنی مُٹھی میں درد تھامے

آنسوؤں سے یہ کہہ رہا تھا؛

چند پتّے یقین جانو

ٹُوٹتے ہیں بہار میں بھی


کمیل کاظمی

No comments:

Post a Comment