Friday, 23 January 2026

میں اکثر بھول جاتی ہوں تمہی کو بھول جانا ہے

میں اکثر بھول جاتی ہوں 

تمہی کو بھول جانا ہے 

یہ بارش ہے 

اور یہ موسم کی بہاریں 

تمہاری  یاد دلاتی ہیں 

تمہیں یاد کرنے کو 

مجھے اکساتی ہیں 

کیا کروں جاناں

میں اکثر بھول جاتی ہوں 

تمہی کو بھول جانا ہے 


عینی اسد 

No comments:

Post a Comment