Tuesday, 25 November 2014

رو دیتا ہوں

رو دیتا ہوں

ہجر کی نَم آلود ہوا
ہر شام ڈھلے
آنکھ بھگو جاتی ہے
اور میں دھیرے سے
دروازہ بند کرتا ہوں
رو دیتا ہوں 

فرحت عباس شاہ

No comments:

Post a Comment