فلمی گیت
کون ہے جو سپنوں میں آیا کون ہے جو دل میں سمایا
لو جھک گیا آسمان بھی، عشق میرا رنگ لایا
کون ہے جو سپنوں میں آیا کون ہے جو دل میں سمایا
لو جھک گیا آسمان بھی، عشق میرا رنگ لایا
او پرِیا! او پرِیا ا ا ا ا ا
زندگی کے ہر اک موڑ پہ میں گیت گاتا چلا جا رہا ہوں
بیخودی کا یہ عالم نہ پوچھو منزلوں سے بڑھا جا رہا ہوں
منزلوں سے بڑھا جا رہا ہوں
کون ہے جو سپنوں میں آیا، کون ہے جو دل میں سمایا
لو جھک گیا آسمان بھی، عشق میرا رنگ لایا
او پریا! او پریا ا ا ا ا ا
سج گئیں آج ساری دِشائیں، کھل گئی آج جنت کی راہیں
حسن جب سے میرا ہو گیا ہے، مجھ پہ پڑتی ہیں سب کی نگاہیں
مجھ پہ پڑتی ہیں سب کی نگاہیں
کون ہے جو سپنوں میں آیا، کون ہے جو دل میں سمایا
لو جھک گیا آسمان بھی، عشق میرا رنگ لایا
او پریا! او پریا ا ا ا ا ا
جسم کو موت آتی ہے لیکن، روح کو موت آتی نہیں ہے
عشق روشن ہے روشن رہے گا، روشنی اسکی جاتی نہیں ہے
روشنی اس کی جاتی نہیں ہے
کون ہے جو سپنوں میں آیا، کون ہے جو دل میں سمایا
لو جھک گیا آسمان بھی، عشق میرا رنگ لایا
او پریا! او پریا ا ا ا ا ا
حسرت جے پوری
No comments:
Post a Comment