Sunday, 6 September 2020

گھر آیا میرا پردیسی

فلمی گیت

گھر آیا میرا پردیسی 
پیاس بجھی میری اکھین کی 
گھر آیا میرا پردیسی
پیاس بجھی میری اکھین کی

تُو میرے من کا موتی ہے
ان نینن کی جوتی ہے
یاد ہے میرے بچپن کی
گھر آیا میرا پردیسی

اب دل توڑ کے مت جانا
روتی چھوڑ کے مت جانا
قسم تجھے میرے اسون کی
گھر آیا میرا پردیسی

شیلندر 
(شنکر داس کیسری لال)

No comments:

Post a Comment