Tuesday, 20 October 2020

یاد کا ایک کنکر بھی باقی نہیں

 سکوت


کس قدر پر سکوں

ضبط کی جھیل ہے

جس میں کھلتے نہیں

درد کے دائرے

اور مِرے ہاتھ میں

یاد کا ایک کنکر بھی باقی نہیں


سید مبارک شاہ

No comments:

Post a Comment