Saturday, 17 October 2020

پی رہے ہیں سارے دن کی تلخیاں

 تلخیاں


چھوٹے چھوٹے ہوٹلوں میں شہر کے

مضطرب دل کی تسلی کے لیے

آنے والے کل کے منصوبوں میں گم

چند انساں

چائے سپ کرتے ہوئے

پی رہے ہیں

سارے دن کی تلخیاں


اسعد بدایونی

No comments:

Post a Comment